حیدرآباد۔28۔جنوری(اعتماد نیوز)وزیر اعلی این کرن کما رریڈی نے آج صدر
جمہوریہ کو اسمبلی میں تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث میں مزید مدت میں توسیع
کی اپیل کرتے ہوئے اپنا مکتوب روانہ کیا۔
چنانچہ انہوں نے مزید کہا کہ
پالیمنٹ میں پیش کئے جانے والے بل کو اسمبلی میں روانہ نہیں کیا گیا ۔انہوں
نے پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے بل کو اسمبلی روانہ کرنے کے لئے بھی
صدر جمہوریہ سے اپیل کی۔